کراچی سے

گلستان جوہر کراچی میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے پیر سید فیروز شاہ قاسمی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مزاائی اور ان کے انتقال پر ان کے صاحبزادے اور جانشین پیر سید عثمان شاہ فیروزی قاسمی صاحب سے اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

اپنا تبصرہ لکھیں