مدینہ شریف سے

سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کو پیر سید مصطفی شاہ راشدی سجادہ نشین پیر جو گوٹھ شاہ آباد سندھ سندھی اجرک پھنا کر عزت افزائی فرما رھے ھیں

روحانی سکالر علامہ عظیم جی خلیفہ نذیر سندھی ودیگر بھی موجود

اپنا تبصرہ لکھیں