برمنگھم برطانیہ سے

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کے اعزاز میں برمنگھم کے مقامی ریسٹورنٹ میں
برطانیہ کے معروف بزنس مین
پروفیسر محمد نوید انجم باجوہ صاحب نے عشائیہ پیش کیا
اس موقع پر سید رشید حسین شاہ صاحب محمد افضل گجر محمد بلال جماعتی صاحب بھی موجود ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں