برمنگھم سے

سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب علامہ احمد زمان جماعتی کی عیادت کے لئے ان کے گھر پر تشریف فرما ہوئے

قبلہ پیر صاحب نے علامہ صاحب کی صحت و تندرستی کے لیے خصوصی دعا فرمائی

پیر سید رشید حسین شاہ جماعتی صاحب اور محمد بلال رمضان جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ

اپنا تبصرہ لکھیں