لندن سے

مشرقی لندن کے شہر لیٹن کی جامع مسجد میں ایک عظیم الشان محفل معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و میلاد مرتضٰی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں