برمنگھم سے

سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی
صدارت میں پیر سید ارشد شاہ صاحب گیلانی سجادہ نشین ندول شریف آزاد کشمیر
کی بھانجی کے ایصالِ ثواب کے لیئے ختمِ پاک کا انعقاد کیا گیا
معروف ثناء خواں حضرات نے
بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گُلہائے عقیدت کے پھول پیش کیئے
اختتام پر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں