اللہ پاک کے فضل و کرم سے یورپ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں ڈنمارک کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب یوکے کے تبلیغی دورے کے لئے لندن کے ھیتھروں ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں
محمد ذبید خان جماعتی صاحب محمد زاہد خان ارشدی صاحب محمد جاوید جماعتی صاحب محمد دانیال طارق جماعتی صاحب اور محمد زین العابدین جماعتی صاحب نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا