ہیڈ قادر آباد سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کی ہیڈ قادر آباد میں واقع محمد آصف جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف آوری کے موقع پر عکسبند مناظر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے محمد آصف جماعتی صاحب کے فَرْزَنْدِ اَرْجْمَنْد کا نکاحِ مسنونہ پڑھایا اور ڈھیروں دعاؤوں سے نوازا

اپنا تبصرہ لکھیں