موہال شریف سے

دارالعلوم ادارہ جماعتیہ نقشبندیہ ضیاء القرآن موہال شریف دینہ ضلع جہلم میں ایک عظیم الشان 50 واں سالانہ عرس مبارک خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ حضور امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ اللہ علیہ پیر صوفی نور محمد جماعتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں