لوٹن سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب چوہدری محمد معروف جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے قبلہ پیر صاحب نے محمد ظہور جماعتی صاحب کی خوش دامن کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا بھی فرمائی