جامع مسجد نور علی پور سیداں شریف پر ایک ختم قل شریف برائے ایصال ثواب اہلیہ محترمہ پیر سید اشرف حسین شاہ جماعتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ(برادر اکبر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب ) کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں










