دربار عالیہ حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ اللہ علیہ پر 121 واں عالمی روحانی اجتماع و 72 واں عظیم الشان مرکزی سالانہ عرس مبارک کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی
پاکستان بھر سے مشائخ عظام علماء کرام اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی





























