ضلع لاہور سے گزشتہ شب

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی صدارت میں ملک محمد اسماعیل جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر گاؤں باٹھ مین ملتان روڈ ضلع لاہور میں عظیم الشان
محفلِ میلاد مصطفیٰﷺ
کا خوبصورت اہتمام بسلسلہ نکاحِ مبارک پر کیا گیا
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے ایمان افروز بیان فرمایا
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے جلوہ گر ہوئے اور خطاب فرمایا
کثیر تعداد میں یاران طریقت و احبابِ محبت نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں