اپنے جدِ اعلیٰ تاجدارِ علی پور سیداں شریف حضور قبلہ عالم شہنشاہ امیرِ ملت الحاج الحافظ پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدثِ علی پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی بارگاہِ اقدس میں
مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی فَرْطِ مُحَبَّت میں نِیاز مَندانَہ حاضری
صاحبزادہ والا شان پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ حاضر ہیں
یاران طریقت و جملہ متعلقین و متوسلین و حلقہ احبابِ محبت
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی دعاؤوں میں شامل حال تھے














