سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کی ایڈووکیٹ محمد توقیر اے اعوان صاحب کی دُخْتَرِ نیک اَخْتَر کے نکاحِ مسنونہ کے سلسلہ میں اعوان صاحب کی خصوصی دعوت پر فیصل آباد میں تشریف آوری کا عکس نامہ
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب
نے نکاح مبارک پڑھایا اور اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا











