مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت قبلہ حضور
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کے ساتھ
جماعت منزل لاہور میں
شہزادہ حضور امیرِ ملت صاحبزادہ الحاج الحافظ
پیر سید منظر حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ
صاحبزادہ والا شان پیر سید اصغر حسین شاہ صاحب جماعتی کی محبتوں بھری ملاقات کا عکس نامہ
اس موقع پر صاحبزادہ والا شان پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی موجود ہیں








