کھاریاں سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
کی صدارت میں جامعہ مسجد گلزارِ مدینہ کھاریاں جنڈانوالہ شریف میں منعقدہ خوبصورت محفلِ عظمت پنجتن پاک علیہم السلام بسلسلہ سالانہ ختمِ پاک الحاج میاں احمد علی جماعتی رحمۃ اللہ علیہ کے عکسبند مناظر
قبلہ پیر صاحب نے صدارتی خطاب میں عظمت پنجتن پاک علیہم السلام پر ایمان افروز بیان فرمایا
معروف علماء و نعت خواں حضرات سمیت یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی ایک بڑی تعداد نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں