برمنگھم ائیرپورٹ سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے
سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
امریکہ اٹلی جرمنی برطانیہ و یورپ کا تبلیغی و روحانی دورہ کی تکمیل
کے بعد برمنگھم ائیرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو چکے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں