سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت
قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کی صدارت میں جامعہ مسجد امیرِ ملت برمنگھم برطانیہ میں منعقدہ خوبصورت محفلِ بڑی گیارھویں شریف کے عکسبند کیئے گئے روحانی دلفریب مناظر
تعلیماتِ حضور سیدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روشنی میں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کا نصیحت آمیز ایمان افروز خطاب
معروف علماء و مشائخ سمیت
کثیر تعداد میں یاران طریقت و معروف سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت
بعد ازاں برطانیہ کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے احبابِ محبت و یاران طریقت نے قبلہ پیر صاحب کے ساتھ ملاقات کی سعادت حاصل کی
اختتام پر قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے محفلِ پاک میں موجود سامعین و دنیا بھر میں بسنے والے یاران طریقت کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی












