برمنگھم سے گزشتہ روز

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ نے جامعہ مسجد امیر ملت برمنگھم برطانیہ میں جمعتہ المبارک کا خطبہ
عظمت و شان حضور سیدنا غوث اعظم شیخ
عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
کے عنوان پر ارشاد فرمایا
یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی ایک کثیر تعداد نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں