نمازِ جمعتہ المبارک کی ادائیگی
کے بعد جامعہ مسجد امیرِ ملت برمنگھم میں سلسلہ عالیہ نقشبندیہ جماعتیہ کے معروف ختمِ خواجگان کا خوبصورت انعقاد حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی سرپرستی میں کیا گیا
ختمِ پاک کے بعد ملت اسلامیہ کے استحکام و دنیا بھر میں بسنے والے یاران طریقت کی خوشحالی و دارین کی سعادتوں کے حصول کے لیئے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی







