امریکہ سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی
امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کی
جامعہ مسجد الکرم میں
خطبہ جمعتہ المبارک کے سلسلہ میں تشریف آوری کے موقع پر عکسبند مناظر
روحانیت سے بھرپور اجتماع جمعتہ المبارک سے قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے صدارتی خطبہ ارشاد فرمایا
احبابِ محبت متعلقین و جملہ یاران طریقت کی ایک بڑی تعداد قبلہ پیر صاحب کی امامت میں نمازِ جمعہ پڑھنے کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے امریکی ریاست میری لینڈ کے مختلف علاقوں سے خصوصی طور پر حاضر ہوئی
اجتماع جمعہ و نماز جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے بعد مسجد ہذا کے خطیب علامہ طارق محمود جامی صاحب و مسجد کمیٹی کے ممبران سمیت
ریاست میری لینڈ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے یاران طریقت و احبابِ محبت نے قبلہ پیر صاحب سے ملاقات کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں