لندن سے

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم
حضور نبی کریم ﷺ کی نظر عنایت و
حضور قبلہ عالم امیرِ ملت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی خاص نگاہِ کرم سے
سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیر ملت قبلہ
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم امریکہ کے تبلیغی و روحانی دورہ کی تکمیل کے بعد
ہیتھرو انٹر نیشنل ایئرپورٹ لندن پہنچ گئے ہیں
محمد زبیر جماعتی صاحب
محمد جاوید جماعتی صاحب
محمد زکریا جماعتی صاحب
نے قبلہ مہرالملت پیر صاحب کو ایئرپورٹ پر خوش آمدید کہا

اپنا تبصرہ لکھیں