مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی
امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں
واقع محمد خرم صاحب کی
اقامت گاہ پر تشریف آوری کا عکس نامہ
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے اعزاز میں خوبصورت
عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
اس موقع پر یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی قبلہ پیر صاحب کے ساتھ ملاقات کی سعادت
معروف عالم دین علامہ جامی صاحب بھی شریک ملاقات تھے
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے محمد خرم صاحب و ان کے اہلِ خانہ کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی







