امریکہ سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم امریکی ریاست اوہائیو کے تبلیغی دورہ کے بعد کولمبس ایئرپورٹ سے روانہ
یاد رہے قبلہ مہرالملت پیر صاحب 26 ستمبر تک امریکہ کی مختلف ریاستوں میں تبلیغی و روحانی دورہ پر مصروف عمل ہیں
چوہدری افتخار احمد چوہدری ابرار احمد چوہدری حسیب احمد چوہدری علی رضا محمد عبداللہ چوہدری خاور چوہدری خرم صاحبان ایئرپورٹ پر قبلہ پیر صاحب کو الوداع کر رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں