مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی
طیبہ اسلامک سینٹر بروکلین میں
تشریف آوری کا عکسی مَنظَر نامَہ
حضور قبلہ پیر صاحب کی تشریف آوری پر احبابِ محبت و جملہ یاران طریقت کی جانب سے
پُر تَپاک استقبال کیا گیا









