بروکلین امریکہ سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی دینی و ملی خدمات کے اعتراف میں بروکلین کی مذہبی و سماجی شخصیات کی جانب سے
طیبہ اسلامک سینٹر بروکلین میں
انتہائی پروقار شاندار استقبالیہ کی تقریب کا منظم انداز میں اہتمام کیا گیا
قبلہ پیر صاحب نے صدارتی کلماتِ خیر ارشاد فرمائے
چیئرمین مسلم سکالرز کونسل
سید تصور الحسن گیلانی صاحب
علامہ ڈاکٹر سید شہزاد مصطفے الحسینی
سید آصف علی ظہوری قاری محمد یونس قادری صاحبزادہ عمار سعید سلمیانی
علامہ ڈاکٹر شہباز احمد چشتی
پیر سید میر حسین شاہ
علامہ راجہ اویس منصف القادری
قاری اعجاز احمد الحسینی سید ہارون انس مفتی سجاد رضاء مدنی علامہ شمشاد الحق سعیدی سید حسنین الثقلین سید ناصر عثمان گیلانی
محمد اصغر چشتی ڈاکٹر سعید احمد وینس چوہدری پرویز رشید صاحب مہر محمد شفیق صاحب سمیت
بروکلین کی معروف سماجی و مذہبی شخصیات علماء و نعت خواں حضرات خصوصی طور پر اس تقریب میں شریک ہوئے
معززین کی جانب سے حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب
کی امریکہ تشریف آوری کا خوبصورت الفاظ میں خیر مقدم کیا گیا
اور تبلیغ اسلام ترویج شریعت و احیائے سنت کے فروغ کے سلسلہ میں کی جانے والی حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی خدمات و کاوشوں کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا
تقریب کے اختتام پر حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے ملت اسلامیہ کے استحکام و سالمیت و تقریب کے شرکاء کے لیئے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں