نیو جرسی امریکہ سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی
(حاجی محمد نذیر جماعتی صاحب لندن والے)
ان کے داماد محمد ندیم صاحب کی نیو جرسی امریکہ میں واقع اقامت گاہ پر تشریف آوری کا عکس نامہ
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے اعزاز میں خوبصورت عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
اس موقع پر نیو جرسی سے آئے ہوئے یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت نے قبلہ پیر صاحب کے ساتھ ملاقات کی سعادت حاصل کی
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے محمد ندیم صاحب و ان کے اہلِ خانہ کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں