نیویارک امریکہ سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی
صدارت میں
جامعہ مسجد بلال نیو یارک امریکہ میں منعقدہ محفلِ ذکر کے خوبصورت عسکبند مناظر
حضور مہرالملت پیر صاحب نے
مَواعِظِ حَسَنَہ ارشاد فرمائے
محفلِ ذکر کا خوبصورت انعقاد مفتی محمد یاسین صاحب کی میزبانی میں کیا گیا
اس موقع پر نیو یارک سے آئے ہوئے یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت نے قبلہ پیر صاحب کے ساتھ ملاقات کی سعادت حاصل کی
اختتام محفل پر قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں