امریکہ سے گزشتہ روز

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی امریکہ سے
مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی صدارت میں
امریکی ریاست اوہائیو کلیوم روڈ ویسٹر ویل میں
عظیم الشان
محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا
خوبصورت انعقاد کیا گیا
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا
علاقہ بھر سے معروف سماجی شخصیات سمیت جملہ احبابِ محبت و یاران طریقت کی ایک بڑی تعداد نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی
اختتام محفل پر قبلہ پیر صاحب نے میزبان محفل و شرکائے محفل کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں