امریکہ سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی صدارت میں
امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے بالٹی مور میں منعقدہ عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کی مزید تصاویر
ورجینیا کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے احبابِ محبت و یاران طریقت نے قبلہ پیر صاحب کے ساتھ ملاقات کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں