مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم امریکہ کے تبلیغی و روحانی دورہ میں مصروفِ عمل ہیں
گزشتہ شب
امریکی ریاست اوہائیو کے کولمبس
انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر قبلہ پیر کی آمد ہوئی جہاں پر
افتخار وڑائچ صاحب چوہدری انصر صاحب محمد عبداللہ بٹ صاحب محمد ابرار محمد حسیب محمد علی محمد خاور نقاش محمد انتصار محمد خرم نے
قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا
اور خوش آمدید کہا







