مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کے ساتھ
خطیب صفہ اسلامک سنٹر آوگسبرگ
علامہ سید فرحت حسین شاہ صاحب
کی سعادت ملاقات
کے موقع پر لی گئی ایک تصویر
اس موقع پر شاہ صاحب نے قبلہ پیر صاحب کو جرمنی آمد پر صمیم قلب سے خوش آمدید کہا اور انتہائی عقیدت و محبت اظہار کیا





