جرمنی سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی صدارت میں جرمنی کے شہر آوگسبرگ میں
محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا خوبصورت انعقاد کیا گیا
قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا
علامہ سید فرحت حسین شاہ صاحب سمیت
معروف ثناء خواں حضرات نے نعت خوانی و خطاب کی صورت میں بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں ہدیہ عقیدت و محبت پیش کیا
محفلِ پاک کی میزبانی کی سعادت
میامی برگر پیزا شاپ کے اونر جناب عثمان نصیر صاحب
جبران نصیر صاحب نے حاصل کی
اختتام محفل پر قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے میزبان محفل و محفل میں شریک یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں