لندن سے گزشتہ شب

جامعہ مسجد غوثیہ لی برج روڈ
والتھم سٹو لندن میں
سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کے ساتھ لندن کے گردونواح سے آنے والے یاران طریقت و احبابِ محبت کی ملاقات

اپنا تبصرہ لکھیں