مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی
صدارت میں برمنگھم میں ماہ ربیع الاوّل شریف کے جلوس مبارک کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کے عکسبند مناظر
اجلاس کی میزبانی
ڈائریکٹر مڈ لینڈ کیٹرنگ راجہ محمود صاحب نے کی
کثیر تعداد میں وارثانِ منبر و محراب عظیم مشائخِ عظام معروف نعت خواں حضرات سماجی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
علماء و مشائخ نے اجلاس میں اپنی اپنی قیمتی آراء پیش کی
ماہ ربیع الاوّل شریف کے پر نور و مقدس مہینہ کے جلوس بلخصوص
12 ربیع الاوّل شریف کے جلوس
عید میلادالنبی ﷺ کے مرکزی جلوس کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
اجلاس کے اختتام پر حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی














