10 محرم الحرام یوم عاشورہ کی مناسبت سے
سید الشہداء امام حسین پاک علیہ السّلام کے ذکر پاک کی خوبصورت محفلِ پاک
جامعہ مسجد غوثیہ لی برج روڈ
والتھم سٹو لندن میں
سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کی صدارت میں منعقد ہوئی
معروف علماء و نعت خواں حضرات نے
بارگاہِ امام عالی مقام میں گلہائے عقیدت کے پھول پیش کیئے
قبلہ پیر صاحب نے صدارتی خطبہ میں امام عالی مقام کے صبر و استقامت پر واعظ فرمایا
کثیر تعداد میں یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت نے شرکت کی سعادت حاصل کی
اختتام محفل پر قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر فرمائی











