فیصل آباد سے

سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کی فیصل آباد میں واقع محمد اشرف جماعتی حیدری صاحب کی رہائش گا پر تشریف آوری
محمد اشرف جماعتی صاحب کے بھائی محمد اسلم جماعتی مرحوم
کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں