مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی
بڈیانہ میں صاحبزادہ پیر محمد ظہور واصف بڈیانوی صاحب کی اقامت گاہ پر تشریف آوری
صاحبزادہ پیر محمد ظہور واصف صاحب کے چچا جان کے اِنتقال پر
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے اظہارِ تعزیت و مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی
بعد ازاں قبلہ پیر صاحب نے
سخی سلطان الشعراء پیر محمد واصف بڈیانوی صاحب کے مزار پر فاتحہ خوانی فرمائی اور ان کی بلندی درجات کے لیئے خصوصی دعا فرمائی









