لاہور سے

تبلیغِ اسلام ترویج شریعت و احیائے سنت کے فروغ کے سلسلہ میں یو کے و یورپ کا روحانی دورہ فرما کے مکہ مکرمہ میں ادائیگی عمرہ شریف مدینہ منورہ شریف میں بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں حاضری پیش کرنے کے بعد
حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف پاکستان تشریف لا چکے ہیں
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کثیر تعداد میں یاران طریقت نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کا استقبال کیا

اپنا تبصرہ لکھیں