ڈنمارک سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن بخیریت پہنچ گئے ہیں محمد سہیل امین جماعتی صاحب، ملک محمد شبیر جماعتی صاحب اور محمد مصطفٰی امین جماعتی صاحب نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا