گزشتہ شب کو مشرقی لندن کے شہر پلم سٹیڈ میں محمد شاہد جماعتی صاحب اور محمد ابرار جماعتی صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ








