جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں 1500 سالانہ جشن ولادتکے موقع پر 43 واں سالانہ عظیم الشان جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ
پاکستان یورپ اور پاکستان بھر سے مشائخ عظام و علماء کرام اور کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت فرمائ





























