لندن سے

گزشتہ شب مشرقی لندن کے شہر وآلتھم سٹو کے دار العلوم قادریہ جیلانیہ پر ایک عظیم الشان سالانہ شہداء کربلا کانفرنس و عرس مبارک پیر سید صابر حسین شاہ گیلانی صاحب کا انعقاد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے شرکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں