لندن سے

مشرقی لندن کے شہر لیٹن کی جامع مسجد میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل شہادت نواسہ رسول جگر گوشہ بتول امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

قبلہ پیر صاحب نے یاران طریقت کو سلسلہ عالیہ نقشبندیہ جماعتیہ میں داخل کیا

اپنا تبصرہ لکھیں