گزشتہ شب کو مشرقی لندن کے شہر وآلتھم سٹو کی جامع مسجد لی برج روڈ پر ایک عظیم الشان سالانہ محفل ذکر امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی


















