برمنگھم سے

آج جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضور فخر ملت پیر سید افضل حسین شاہ جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں