کوونٹری سے

کوونٹری میں ایک سالانہ ختم پاک برائے ایصال ثواب حاجی نور محمد جماعتی صاحب و اہلیہ مرحومہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں