برمنگھم سے جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں ایک ختم پاک برائے ایصال ثواب والدہ محترمہ عبد الرشید صاحب کے موقع پر محفل ذکر امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی












