تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سکول خانوآنہ اڈا میں حاجی محمد افضل جماعتی صاحب اور حاجی اللہ دتہ جماعتی صاحب کے گھر پر ایک محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی